میرے پڑوس میں جو زہرہ جمال رہتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیراہر پل اس کی جانب خیال رہتا ہے
 میرے پڑوس میں جو زہرہ جمال رہتا ہے
 
 اسے تو میرے پاس آنے کی فرصت نہیں
 مجھے جس کا انتظار سارا سال رہتا ہے
 
 جو میری خبریں دشمنوں تک پہنچاتا ہے
 میری گلی میں ایسا بھی اک دلال رہتا ہے
More General Poetry






