میرے ہمسفر

Poet: UA By: UA, Lahore

میرے ہمسفر
میں تیرے شہر
میں ہوں در بدر
مجھے کیا خبر
کہ وہ بے خبر
میرا چارہ گر
میرے حال پر
بھی کرے نظر
جو کرے اثر
میرے حال پر
میرے نامہ بر
اسے دے خبر
میرا ہمسفر
میرا راہبر
مجھے ڈھونڈ لے
کہ میں در بدر
میرے ہمسفر
میرے ہم سفر

Rate it:
Views: 435
23 Jan, 2010