میزان
Poet: Shabbir Rana By: Dr.Ghulam Shabbir Rana, Jhang City (Pakistan)خوشبو کو بھی میزان میں ہے تولنے لگی
پتھرائی ہوئی سوچ تیری بولنے لگی
کھوٹے سکے نہ ہوں گے اب مطلوب
چاہے جتنا کرو ہمیں معتوب
More General Poetry
خوشبو کو بھی میزان میں ہے تولنے لگی
پتھرائی ہوئی سوچ تیری بولنے لگی
کھوٹے سکے نہ ہوں گے اب مطلوب
چاہے جتنا کرو ہمیں معتوب