میڈیا .....

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

پہلے بیہودہ و فحش دکھا کر پروگرام
دو پائے کو درندگی سکھاتا ہے میڈیا

پھر وقوع پذیر ہونے پہ المیہ واقعات
حضرت انساں کو درندہ بتاتا ہےمیڈیا

Rate it:
Views: 572
16 Sep, 2013