میں اقرار نہیں کرتا
Poet: بلبل سفیر)بختاور شہزادی) By: BAKHTAWAR SHEHZADI, GUJRATمیں اقرار نہیں کرتا
پیار کرنا نہیں آتا
میں اظہار نہیں کرتا
پھر قرار نہیں آتا
میں روٹھا نہیں کرتا
تجھے منانا نہیں آتا
میں مانگا نہیں کرتا
تجھے دینا نہیں آتا
میں چلایا نہیں کرتا
تجھے سننا نہیں آتا
مجھ سے درد سنایا نہیں جاتا
تجھے درد سمجھنا نہیں آتا
مجھے لفظوں میں پرونا نہیں آتا
تجھے پڑھنا نہیں آتا
تیرے سامنے رونا نہیں آتا
تجھے سمجھ میں نہیں آتا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad