میں اپنے لئے بھی دعا چاہتی ہو

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

میں اپنے لئے بھی دعا چاہتی ہوں
ہمہ وقت جود و سخا چاہتی ہوں

میں وشمہ خیالوں کی بنجر زمیں پر
محبت کی نشو و نما چاہتی ہوں

Rate it:
Views: 454
17 Aug, 2016
More Life Poetry