میں بڑے طویل سفر میں ہوں

Poet: Muhammad Javed Khadim By: Muhammad Javed Khadim, Rawalpindi

میں بڑے طویل سفر میں ہوں
نروان جاں! قلیل عمر میں ہوں

جاوید ہاتھ سے کھو جائے تو سب راکھ
میں کار محبت، قتیل ہنر میں ہوں

Rate it:
Views: 560
21 Nov, 2014