میں تجھے اورتیرا پیار چاہتا ہوں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ًمیں تجھے اور تیرا پیار چاہتا ہوں
ّعمر بھر کے لیےایک دلدارچاہتاہوں

ًمیری خوشیوں کو خزاں کھا گئی
زندگی میں اب فصل بہارچاہتاہوں

Rate it:
Views: 363
16 Jan, 2016