Add Poetry

میں تمہاری زندگی سے۔۔۔۔(دوبارہ)

Poet: UA By: UA, Lahore

میں تمہاری زندگی سے دَور چلی جاؤں گی
اور تمہارے چاہنے پہ لوٹ کے نہ آؤں گی

تم نے جب بھی چاہا ہمیں پلکوں پہ بِٹھا لیا
اور جب چاہا نگاہوں تک سے بھی گِرا دیا

تم ہمارے ساتھ اب یہ سب نہیں کر پاؤ گے
پلکوں پہ بِٹھا کے نظروں سے نہ گِراؤ گے

ہم سے تم بدل گئے تو ہم بھی بدل جائیں گے
تمہیں نہیں منائیں گے تَم جو روٹھ جاؤ گے

ہم تمہیں نہیں کہیں گے زندگی میں آؤ تَم
اب کبھی نہیں کہیں گے زندگی میں لاؤ تَم

تَم مے پہلے یہ کہا کہ زندگی میں آؤ تَم
اور اب کہتے ہو جاؤ جاؤ چلی جاؤ تَم

میری زندگی سے بہت دَور چلی جاؤ تَم
اور میری زندگی میں پھر کبھی نہ آؤ تَم

اب کہو کہ جاؤ تَم جا کے پھر نہ آؤ تَم
پھر نہیں آئین گے ہمیں جِتنا بھی بَلاؤ تَم

میں تمہاری زندگی سے دَور چلی جاؤں گی
اور تمہارے چاہنے پہ لوٹ کے نہ آؤں گی

Rate it:
Views: 413
04 Nov, 2012
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets