میں حساب کیا کروں میری تنہائی کا

Poet: Noor By: Noor, Oman Muscat

میں حساب کیا کروں میری تنہائی کا
میری آنکھوں سے ٹپکتے درد جدائی کا

بڑے خواب تھے میرے تیری محبت کو لے کر
اب کس سے کہوں ان خوابوں کی رسوائی کا

Rate it:
Views: 553
09 May, 2011