کب یہ برسے گی پیار کی بارش کب سے گرد و غبار میں گم ہوں کون چھینے گا اب وفا وشمہ میں دعا کے حصار میں گم ہوں