میں دل کی بات کا قائل رہا ہوں
Poet: UA By: UA, Lahoreشکستہ پا کبھی گھائل رہا ہوں
سکوتِ کرب میں حائل رہا ہوں
ہمیشہ سے یہی میرا چلن ہے
میں دل کی بات کا قائل رہا ہوں
More General Poetry
شکستہ پا کبھی گھائل رہا ہوں
سکوتِ کرب میں حائل رہا ہوں
ہمیشہ سے یہی میرا چلن ہے
میں دل کی بات کا قائل رہا ہوں