میں نہ اگر اتناباضمیر ہوتا
شاہد میں بھی جعلی پیرہوتا
شہنشاہ جیسی زندگی گزرتی
سب سےجاہل میراوزیرہوتا
میرے پاس بھی دولت ہوتی
میں پیروں کی طرح امیرہوتا
مگرمیں ایسا کرنہیں سکتا
اگرکرتاتو آج بڑادلگیر ہوتا
جومصیبت دیتاہےوہی ٹالتاہے
الله کےسواکوئی دستگیرنہیں ہوتا