میں نے محبت میں پایا
Poet: Roshani By: Roshani, U.A.Eمیں نے محبت میں پایا
نہ سکون نہ چین
برستے ہیں نین
اک درد مسلسل
سانسوں میں ہلچل
تیری بے رخی
عجب سی مدہوشی
دل بے قرار
تیرا انتظار
سوچوں میں گہرائی
شب و روز تنہائی
ایام جدائی
بے تاب روح
پیش نظر
صورت محبوب
خیالات کا سمندر
کوشش پیہم
حسرت دید
آگ کا دریا
ننگے پاؤں
جلتی دھوپ
دور تک صحرا
تنہائی کا پہرا
سب تیری محبت کی دئین
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad