Add Poetry

میں کی راگنی

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

 گر انس میں کی لے میں ڈوبے
پھر میں کے نشے میں میں ہی بولے

تیری میں میں مخفی خودی کا اقرار ہے
خودی میں مخفی تکبر کا اظہا ر ہے

خودی وتکبر کسی بشر کو زیب نہ دے
سو اے بشر تو میں کی یہ راگنی چھوڑدے

Rate it:
Views: 271
27 Oct, 2020
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets