میں

Poet: saqib nisar By: Saqib Nisar , Muzaffarabadak

روح کی پیاس بجھاؤں گا میں
اس کو پاکیزہ بناؤں گا میں

توڑ ڈالوں گا میں ظلمت کا سناٹا ایسے
اس قدر شور مچاؤں گا میں

مجھ سے وابستہ ہیں امیدیں تیری
اب انہیں توڑ کے جاؤں گا میں

چور بیٹھےھیں میرے دیس پہ حاکم بن کہ
ان کے اب تحت گراؤں گا میں

تو نے سمجھا ہی نہیں میری خلوض نیت
تیری خاطر دنیا سے بھی لڑ جاؤں گامیں

Rate it:
Views: 443
04 Mar, 2020