نئی دنیا
Text size
تم گھر پر ہی ہونا؟
یا کہیں دور چلے گئے ہو
یا کسی ساجن کے دوارے
اس کی بانہوں کے سہارے
گھونگھٹ میں سج کے
ہر بات بھول تج کے
نئی دنیا ہے کوئی بسا لی؟
کوئی بات تو بتا دو
اک بار تو صدا دو
تم گھر پر ہی ہونا؟
یا کہیں دور چلے گئے ہو
یا کسی ساجن کے دوارے
اس کی بانہوں کے سہارے
گھونگھٹ میں سج کے
ہر بات بھول تج کے
نئی دنیا ہے کوئی بسا لی؟
کوئی بات تو بتا دو
اک بار تو صدا دو