نئےسال کی سب کو مبارک
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسب کو میراسلام ہےدوستو
محبت بھرا پیغام ہےدوستو
نئےسال کی سب کو مبارک
سال کا پہلا کلام ہےدوستو
پڑوسنوں کو خوش رکھنا
اب یہی میراکام ہےدوستو
ہمہیں بچہ بچہ جانتاہے
شاعری کاکہرام ہےدوستو
میرےبارےگرکوئی پوچھے
بندےکااصغرنام ہےدوستو
More General Poetry






