نئے زخم لگانے آو
Text size
پرانے زخم بھو ل گئے
نئے زخم لگا نے آؤ
لگے تھے جو نا م درختوں پہ
تم انہیں مٹا نے آ ؤ
کہتے ہیں وہ مجھ سے لو گوں
اپنے خط جلا نے آ ؤ
عفی کب سے تنہا ہے
اس کے سنگ اشک بہانے آؤ
پرانے زخم بھو ل گئے
نئے زخم لگا نے آؤ
لگے تھے جو نا م درختوں پہ
تم انہیں مٹا نے آ ؤ
کہتے ہیں وہ مجھ سے لو گوں
اپنے خط جلا نے آ ؤ
عفی کب سے تنہا ہے
اس کے سنگ اشک بہانے آؤ