زندگی کی اداس راہوں میں
کسی مسکرہٹ کی تلاش میں
اک نادان لڑکی
دنیا کے طعنوں سے
گھر والوں کی باتوں سے
زخمی روح کو
سمیٹنے کی کوشش کرتے ہوئے
مسکرانے کی آرزو لیکر
اک بے وفا کے پیار میں
سب کچھ ہار گئی
اپنا یقین، اعتبار، پیار
اپنا تن ، اپنا من
اک ناداں لڑکی۔