ناز

Poet: namaloom By: Naseer Ahmed, Islamabad

تیری کمی بھی ہےاور تیرا احساس بھی ہے،
تو دور بھی ہے مجھ سے مگر پاس بھی ہے،
خدا نے یوں نوازا تیری محبت سے مجھے،
مجھے خود پہ غرور اور تجھ پر ناز بھی ہے۔

Rate it:
Views: 828
07 Apr, 2008