دین میں نسلی برتری کا کہیں ذکر نہیں ہمیں “صدیقی“ کہلانے کی فکر نہیں سید٬ خان٬ چوہدری٬ ملک٬ باجوہ وغیرہ کیا ہوا آپ ان میں سے اگر نہیں