نصیحت
Poet: Owais Sherazi By: Owais Sherazi, Lahoreٹھوکر کھا کر کبھی گرو تو سنبھلنا ہوگا
جو بے وفائی کرے کوئی تو اسے بھولنا ہوگا
وفا کے بدلے میں بے وفائی کا دکھ تو ہوگا
لیکن تیز طوفانوں سے آخر تمہیں لڑنا ہی ہوگا
More Sad Poetry
ٹھوکر کھا کر کبھی گرو تو سنبھلنا ہوگا
جو بے وفائی کرے کوئی تو اسے بھولنا ہوگا
وفا کے بدلے میں بے وفائی کا دکھ تو ہوگا
لیکن تیز طوفانوں سے آخر تمہیں لڑنا ہی ہوگا