نظرثانی ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
حیات مستعار کا یہ پہلو توجہ طلب ہے
قدم قدم پہ انسان کیوں غلط بیانی کرے
نجات کی سیدھی ومختصر ہےراہ یہی
طرزعمل پہ ہراک اپنےنظرثانی کرے
حیات مستعار کا یہ پہلو توجہ طلب ہے
قدم قدم پہ انسان کیوں غلط بیانی کرے
نجات کی سیدھی ومختصر ہےراہ یہی
طرزعمل پہ ہراک اپنےنظرثانی کرے