نفس پہ زور نہیں چلتا ہے رات بہکاتی ہے دِن ملامت کرتا ہے ایک بھی راستہ اِختیار نہیں کر پاتا ہے کشاکلش دونوں کی دیکھتا ہے جلتا ہے رات بہکاتی ہے دِن ملامت کرتا ہے نفس پہ زور نہیں چلتا ہے