نماز اپنی پھر قضا کیوں ھوتی ھے
Poet: Na Maloom By: R.K Jazeb, Jeddahزندگی بے وفا کیوں ھوتی ھے
وفا کرنے کی سزا کیوں ھوتی ھے
چھوٹی سی بات پے بہاتے ہیں خون
انسان میں اتنی انا کیوں ھوتی ھے
کرتا ھوں جس سے میں بار بار توبہ
الہی مجھ سے وہ خطا کیوں ھوتی ھے
بناتے تو ہیں اپنے ھاتھوں سے مسجد
نماز اپنی پھر قضا کیوں ھوتی ھے
More General Poetry






