نماز جنازہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کوئی ہوتی نہیں نماز سورہ فاتحہ کےبغیر
یہاں نمازجنازہ میں اکثر پڑھی نہیں جاتی

گویا ہم پڑھتے تو ہیں جنازہ مرنے والے کا
اس کی نماز جنازہ مگر پڑھی نہیں جاتی
 

Rate it:
Views: 561
14 Oct, 2015