نور و ظلمت کا احتساب نہ کر وقت کا کاروبار سانجھا ہے اس طلسمات کے جہاں میں حضور کوئی کیدو ہے کوئی رانجھا ہے