نوشی کے لئے

Poet: By: Mateen, karachi

نہ جانے کتنے ارادوں میں بٹ گیا ہے وجود
بھلا دیا ہے اسے اور بے قرار بھی ہوں

Rate it:
Views: 535
22 Oct, 2008