نوکرانی

Poet: UA By: UA, Lahore

کل سے کام پہ آتی ہوں
آج معذرت چاہتی ہوں
آج بہت مجبور ہوں
میں تھکن سے چور ہوں
آنے سے معذور ہوں
آج معذرت چاہتی ہوں
کل سے کام پہ آتی ہوں

Rate it:
Views: 541
12 May, 2016