نوید ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachiدنیا کے نقشہ پہ ابھرا ہےملک پاکستان
تعبیر ہے یہ شاعر مشرق کےخواب کی
ملکوں میں نہیں اک ملک معجزہ ہے یہ
یہ نوید ہے انسانوں کےلئے انقلاب کی
More General Poetry
دنیا کے نقشہ پہ ابھرا ہےملک پاکستان
تعبیر ہے یہ شاعر مشرق کےخواب کی
ملکوں میں نہیں اک ملک معجزہ ہے یہ
یہ نوید ہے انسانوں کےلئے انقلاب کی