نو گیارہ ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

دھوکہ دہی,فریب کاری بن چکےہیں فن
فریب کاروں نےکیا حال ابتک ہمارا کر دیا

تو،نو گیارہ کےمنصوبہ سازوں نےہی کیا
خود، ایگزیکٹ کو بھی نو دو گیارہ کر دیا
 

Rate it:
Views: 421
27 May, 2015
More Political Poetry