منصوبہ بندی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

نئی مملکت کی ہندوستان سے علیحدگی کے وقت
کیا الله کی رسی مضبوطی سے پکڑ لی گئی تھی

تشکیل آل انڈیا مسلم لیگ، دشمن کی جانب سے
نقشہ سےمٹانےکی منصوبہ بندی کرلی گئی تھی

Rate it:
Views: 448
28 May, 2015
More Political Poetry