نکلی جو اپنی تلاش میں
Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharifنکلی جو اپنی تلاش میں اور بھی گم ہوتی جاتی ہوں
منزل کو پا کے بھی منزل کھوتی جاتی ہوں
یہ دھوکہ ہے یا کہ ہے خوش فہمی
ہر بات پہ ناشاد شاد ہوتی جاتی ہوں
سوچا ہے جب بھی اپنے مطلق تو اور بھی
خود سے بے تعلق سی ہوتی جاتی ہوں
More General Poetry






