نکل جائے گا پنجرہ توڑ کے تم دیکھ لینا

Poet: UA By: UA, Lahore

نکل جائے گا پنجرہ توڑ کے تم دیکھ لینا
سلاخیں توڑنے کی جستجو میں ہے مسلسل

بڑا منہ زور پنچھی ہے نہیں خاموش رہنے کا
قفس کو توڑنے کی جستجو میں ہے مسلسل

Rate it:
Views: 1034
14 Apr, 2014