نگاہ مخمور دل بہکا ہوا ہے چمن جزبات کا مہکا ہوا ہے یہ کس آتش بجاں نے آج دیکھا روح سلگی بدن دہکا ہوا ہے