نہیں دیکھے بے مروت آپ سے
Poet: Bina By: Bina, Karachiہم نہ کریں شکوہ شکایت آپ سے
جو ہو ا سو ہوا حضرت آپ سے
بینا چاہےآپ نہ چاہیں نہ چاہیں ہمیں
ہمیں ہوگئی سو ہوگئی محبت آپ سے
فکر نہیں ہم تم بن تڑپ رہیں عید پر
ہم نے نہیں دیکھے بےمروت آپ سے
More Love / Romantic Poetry






