نہیں علاقہ

Poet: Dr. RIAZ AHMED By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

نہیں علاقہ
ھوا جو رب کو چھوڑ کے
بس اس دنیا کا

ماخوذ :
القرآن :
.
[53:30] پس تو اُس سے منہ موڑ لے جو ہمارے ذِکر سے اعراض کرتا ہے اور دنیا کی زندگی کے سوا اور کچھ نہیں چاہتا۔

Rate it:
Views: 358
16 Nov, 2015