نہیں ھو سکتا خود پہ یہ اختیار
Poet: نہیں ھو سکتا خود پہ By: razaalimukarram, azamgarh ..mubarakpur indiaنہیں ھو سکتا خود پہ یہ اختیار ٹہرو ابھی
تجھے سانسوں میں کرنا ہے گرفتا ٹہرو ابھی
راتوں میں جگنووں کی کہکشاں کہتی ہے تجھ سے
بڑا ہی خوبصورت ہے میرا سنسار ٹہرو ابھی
کچھ لمحوں کو افسانہ بنانے کے واسطے
صبح ہونے تک کروں تمہیں پیار ٹہرو ابھی
وقتے مسرت تجھکو اجڑے چمن کا سلام
کتنی شدت سے کیا تھا تیرا انتظار ٹہرو ابھی
نشان جھوڑ گیا ہے دل کے ھر گوشے میں رضا
ذرے ذرے کی طرح بکھرا ہے دلدار ٹہرو ابھی
More Love / Romantic Poetry






