نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiجمہوری نظام ہے گرچہ یہاں موجود
دانش و بلاغت مگر موجود نہیں ہے
الاپ رہا ہے راگ سیاست کا ہر ایک
آل پاکستان جماعت موجودنہیں ہے
More General Poetry
جمہوری نظام ہے گرچہ یہاں موجود
دانش و بلاغت مگر موجود نہیں ہے
الاپ رہا ہے راگ سیاست کا ہر ایک
آل پاکستان جماعت موجودنہیں ہے