نہ جانے کیا شے یہ پیسہ ہوتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMنہ جانے کیا شےیہ پیسہ ہوتا ہے
جس کےپاس ہےوہ پیاساہوتا ہے
جس کےپاس پیسہ نہیں ہوتا
اس سےکسی کانہ ناطہ ہوتاہے
اس کہ لالچ میں جودین بھلادیتاہے
پھر پیسہ ہی اس کاداتا ہوتا ہے
دنیامیں سب پیسےکہ رشتےہیں
پیسےبنا کوئی چاچانہ بھتیجاہوتاہے
جولوگ پیسےکےغلام ہو جاتےہیں
پھربڑا برا اس کام کانتجہ ہوتا ہے
More General Poetry






