لہلہاتی وادیوں کی لہلہاتی سرزمین مسکراتے باسیوں کی مسکراتی سرزمین وادی ِ ہنزہ تیری عظمت کروں کیسے بیاں تو گھنی تاریکیوں میں جگمگاتی سرزمین