والد

Poet: arshad nadeem By: arshad nadeem, riyadh ksa

میں اکثر سوچتا ھوں میرے اوپر یہ جو خوشیوں اور خوشحالیوں کا سایہ ھے
یقینن میرے والد کڑی دھوپ میں رھے ھوں گے

Rate it:
Views: 636
12 Sep, 2014