وجود زن
Poet: Haji Abul Barkat By: Haji Abul Barkat, Karachiوجود زن کو خدا نے بڑا مقام دیا
کہیں دختر کہیں ہمشیر و ماں کا نام دیا
بشکل زوجہ کیا صابر و مختار بہت!
نسب کو راس لگانے کا بڑا کام دیا
More General Poetry
وجود زن کو خدا نے بڑا مقام دیا
کہیں دختر کہیں ہمشیر و ماں کا نام دیا
بشکل زوجہ کیا صابر و مختار بہت!
نسب کو راس لگانے کا بڑا کام دیا