ورق ورق تجھے تخریر کرتی رہتی ہو ں
Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar , Jalal Pur Jattan, Gujratورق ورق تجھے تخریر کرتی رہتی ہو ں
میں زندگی تیرے نام کرتی رہتی ہو ں
بہت عزیز ہیں مجھ کو یادیں تیری
تیری قربت کو بس تصویر کرتی رہتی ہوں
ہر رات کو دیکھتی ہو ں تیرے خواب
ہر صبح کو اس کی تعبیر کرتی رہتی ہوں
فقط میری محبت ہے تو
اپنی زندگی کواس بات کی تفسیر کرتی رہتی ہوں
More Love / Romantic Poetry






