ورنہ ہم سے گِلہ نہیں کرتے

Poet: UA By: UA, Lahore

تم ہمیں جانتے نہیں شاید
ورنہ ہم سے گلہ نہیں کرتے

تم سے مِلتے ہیں وگرنہ ہم تو
ہر کسی سے مِلا نہیں کرتے

جو شہر دِل کو راس آ جائے
پِھر وہاں سے ہِلا نہیں کرتے
 

Rate it:
Views: 390
15 Dec, 2016