وصال و فراق میں
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiسمجھے کوئی تعلق جو تولید و شقاق میں
تو کرسکے تمیز وہ پھر انفاق و نفاق میں
جو واردات قلب سے ہی وا قف نہ ہو سکا
سمجھےوہ کیسے فرق وصال و فراق میں
More Love / Romantic Poetry
سمجھے کوئی تعلق جو تولید و شقاق میں
تو کرسکے تمیز وہ پھر انفاق و نفاق میں
جو واردات قلب سے ہی وا قف نہ ہو سکا
سمجھےوہ کیسے فرق وصال و فراق میں