وفا کے نام اک داستان لکھ رہی تھی
مشکل لفظوں کو آسان لکھ رہی تھی
وفا کی تلاش میں سارا جہان لکھ رہی تھی
نہ ملی وفا تو لفظ ناکام لکھ رہی تھی
نہیں ملتے ڈھونڈے سے بھی وفا کرنے والے
اس لیے سارے جہاں کو بھی وفا لکھ رہی تھی
نہ کرنا پیار کبھی زندگی میں میرے دوست
ملتی ہے پیار میں رسوائی یہ بار بار لکھ رہی تھی
کیوں کرتے ہیں پیار میں اتنے وعدے لوگ پروین
پیار میں ٹوٹے ہوئے وعدے ہزار لکھ رہی تھی