وقتِ رخصت
Text size
گرکبھی ہم کہیں مِلے تو
تُم اپنا رُخ بَدل لینا
وگرنہ
میری آنکھوں میں ثبت اِک عکس
تیری راتوں کی نیندیں اُڑا دے گا
گرکبھی ہم کہیں مِلے تو
تُم اپنا رُخ بَدل لینا
وگرنہ
میری آنکھوں میں ثبت اِک عکس
تیری راتوں کی نیندیں اُڑا دے گا