وقت ایک سا نہیں رہتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

وقت ایک سا نہیں رہتا ہے
ہر گزرتا لمحہ یہی کہتا ہے
ایک وقت وہ تھا کہ ہم
سب کو یاد رکھتے تھے
ایک وقت یہ ہے کہ ہم
اپنے آپ کو بھولتے جا رہےہیں
ہر گزرتا لمحہ یہی کہتا ہے
وقت ایک سا نہیں رہتا ہے

Rate it:
Views: 458
27 Apr, 2016